کمپنی کا تعا ر ف

’’اوریکس‘‘لیزنگ پاکستا ن لمیٹیڈ (او ایل پی) کا قیا م اور ریکس کا رپو ریشن جا پا ن اور مقامی سر مایہ کا روں کے مشتر کہ منصو بے کے تحت جو لا ئی 1986ء میں ہو ا ۔ او۔ایل۔پی نے باقاعدہ طور پر اپنے تجا رتی عمل کا آغا ز جنو ری 1986ء میں کیا اور پاکستان کے تینو ں اسٹاک ایکسچینج کی فہر ست میں شامل ہو ا۔
او ایل پی کا ہیڈ آفس کرا چی میں واقع ہے جبکہ اسکی دیگر 31 شاخیں پاکستا ن کے مختلف 30 سے زائد مقامات پر مو جو د ہیں۔ او ۔ ایل۔ پی کے شیئر ہو لوڈز میں اوریکس کا رپو ریشن آف جاپان 49.6 فیصد(%) شیئرز کے حاصل ہو نے کے با عث نما یا ں ہے، جسکا قیام 1944ء میں عمل میں آیا۔ اوریکس کارپوریشن جاپان کے صف اول کے انٹیگریٹڈ فائنیشل سروس گروپ میں سے ہے جو کہ دنیا بھر میں 35 مما لک میں فعال ہےاور پچا س سال سے زائد عرصے کے تجربے کی بنیا د پر اسکے اثاثو ں کا تخمیہ 3 مارچ 2015 ء تک 95 ارب امیریکی ڈالر لگا یا گیا ہے جبکہ اس کی ایکو ئٹی 19 ارب امیریکی ڈالر ہے.
او۔ ایل۔ پی ملک بھر میں اپنے صارفین / کلا نٹس کو منا فع بخش، منفر د اور بہترین سروسز دے رہی ہے اور ہر صارف کی تجارتی ضروریات کو مددنظر رکھ کہ ان کی ضرورت کےعین مطا بق سروسز فراہم کرنے میں نمایاں مقام رکھتی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ بین الا قوامی تجربے اور ہمارے اپنے مقامی ماہرین کے بہترین اور با ہم ملا پ نے گذشتہ 29 سالوں سے اوایل پی کو منفرد اور نما یاں مقام عطا کیا ہے۔
او۔ایل۔ پی کے لئے یہ بات باعث فخر ہے کہ ہم پاکستان کی معاشی اور اقتصا دی ترقی میں چھوٹے اور درمیا نے درجے کے سرما یہ کا رو ں کی مدد میں فعال کردار ادا کرتے ہیں اور انکے کاروبار میں اضا فہ کرکے براہ راست اور بلواسط طو ر پر نو کری کے مو اقع فراہم کر نے کا بھی با عث بنتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ آج او۔ ایل۔ پی پاکستا ن کی اہم ’’نان بینکنگ فا ئنینشل کمپنی‘‘ ہے ۔ او ۔ ایل۔ پی نہ صر ف پانچ بڑی جو ائنٹ وینچر لیزنگ کمپنیو ں کو اسٹریٹجک سرما یا کا ری اور بورڈ کی نمائندگی فراہم کر تی ہے۔ بلکہ اسکے سا تھ ساتھ مینجمنٹ سپورٹ اور تکنیکی معا ونت بھی فراہم کرتی ہے۔

What's next?

About Us

ORIX Leasing Pakistan Limited (“OLP”) was established...

More Info

Vision & Mission

ORIX aims to maximize shareholders' value by...

More Info

ORIX Corporation

ORIX Corporation is an integrated financial services...

More Info

OLP Company Informations

More Info

30 Years of ORIX Leasing Pakistan Limited

ORIX Leasing Pakistan Limited (OLP) celebrates 30...

More Info

Board Of Directors

More Info

Overseas Networks

OLP started international expansion in 1993. Since...

More Info

About ORIX

ORIX Leasing Pakistan Limited (“OLP”) was established...

More Info

Share