او۔ایل۔ پی نیٹ ورک

ایک کمپنی کی حیثیت سے ORIX کو پاکستا ن، اسکے شیئرز ہو لڈرز ، صارفین اور عوام کی جا نب سے اپنی پیشہ وارانہ مہا رت اور خدمات کی وجہ سے ہمیشہ گرم جو شی اور مہمان نوازی ملی ہے جو کہ پاکستا ن کا خاصہ ہے اور اسی ہی وجہ سے ORIX کا پاکستا ن سے اور اسکی عوام سے تعلق جدا گانہ ہے۔

تر قی کے اس با ہم سفر میں جب ہم ابتدائی 25 سال دیکھتے ہیں تو تما م شیئر ز ہو لڈر ز ، ملا زمین، صارفین، سپلا ئرز اور بزنس ایسوسی ایٹس اور وہ تما م افراد جو اس سفر کا کسی بھی صورت سے حصہ ہیں۔ انہیں خراج تحسین پیش کر تے ہیں اور پاکستا ن سے جو بھی عزت اور بھر وسہ ایک کمپنی کی حیثیت سے ہمیں ملا آئندہ بھی اسی معیا ر اور لگن کے عزم کا جذبہ رکھتے ہیں


What's next?

About Us

ORIX Leasing Pakistan Limited (“OLP”) was established...

More Info

Vision & Mission

ORIX aims to maximize shareholders' value by...

More Info

ORIX Corporation

ORIX Corporation is an integrated financial services...

More Info

OLP Company Informations

More Info

30 Years of ORIX Leasing Pakistan Limited

ORIX Leasing Pakistan Limited (OLP) celebrates 30...

More Info

Board Of Directors

More Info

Overseas Networks

OLP started international expansion in 1993. Since...

More Info

About ORIX

ORIX Leasing Pakistan Limited (“OLP”) was established...

More Info

Share